You are currently viewing Jinnaat aur Insaan ke Drmiyan Fark

Jinnaat aur Insaan ke Drmiyan Fark

جنات و انسانوں کے درمیان فرق

جنات و انسانوں کے درمیان فرق
قارئین کرام اس روئے زمین پر بسنے والی مخلوق میں اقل مخلوق جنات
ہیں۔ جنات آگ کے بھڑ کے شعلے سے پیدا کئے گئے لیکن یہ آگ نہیں ہیں بلکہ
ان کا عضر آگ ہے۔ جبکہ انسان کو گندھی ہوئی مٹی سے پیدا کیا گیا مگر انسان مٹی
نہیں بلکہ عضرٹی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ آگ کو یہ قدرت حاصل ہے کہ وہ اپنی شکل پلتی رہتی
ہے جبکہ مٹی جس شکل میں ڈھال دی جائے وہ شکل قائم رہتی ہے۔ آگ کی تپش
ہر جگہ داخل ہوسکتی ہے جبکہ مٹی ہر جگہ داخل نہیں ہوسکتی۔ جیسے جیسے مختلف قوموں پر
مختلف پیغمبر آئے اور انسان یہودی، نگرانی، عیسائی بنتے گئے جبکہ ہنود پہلے سے
تھے اور بدھسٹ وغیرہ۔
اسی طرح جنات قوم بھی مختلف پیغمبروں پر ایمان لائے اور جنات قوم
میں بھی ہنود، بدھسٹ و یہودی، نصرانی اور عیسائی موجود ہیں۔ اگر ہم بین انسانوں
میں قاتل، چور، ڈاکو اور زانی وغیرہ موجود ہیں تو جنات میں بھی یہی فعل کرنے
والے موجود ہیں۔ اگر ہم اس قوم آپس میں دو جنگیں لا چکے ہیں اور تیسری جنگ
کی تیاری ہے تو اسی طرح جنات قوم بھی دو جنگیں لڑ چکی ہیں اور تیسری جنگ کی
تیاری ہے۔ اگر انس و جنات قوم میں فرق ہے تو یہ کہ جنات کسی کو دکھائی نہیں
دیے جب کہ انسان دکھائی دیتے ہیں۔
اس قوم میں عالم دین موجود ہیں جبکہ جنات قوم میں عالم دین نہیں ہیں

بلکہ ان کے بچے ہمارے علمائے کرام سے تعلیم حاصل کرتے ہیں وہ بھی صرف
قرآن کریم کی ۔ کیونکہ جنات قوم کو مزیدعلم کی ضرورت نہیں ان کے پاس علم جادو
موجود ہے۔ ہم انسان قوم کی خوراک اللہ تعالی کی دی ہوئی ہر نعمت ہر شکل میں
ہے مگر جنات کی خوراک صرف ہم لوگوں کی چھڑی ہوئی ہڈیاں۔ گوبر لید۔ پھل۔
گھاس وغیرہ ہیں ۔ ہم سواری کے محتاج ہیں مگر جنات قوم بذات خود ہوا ہیں جہاں
چاہیں لمحہ بھر میں بن جاتے ہیں۔ انسان میں طاقت محدود ہے مگر جنات میں
طاقت لامحدود ہے۔ انسانوں میں پیدائش کا سلسلہ آدم علیہ السلام کے وقت میں
رو کے ایک لڑکا ایک لڑکی جبکہ جنات ایک وقت میں اکیس بچے پیدا کرتے
ہیں۔ جس میں دس جوڑے اور ایک نر اکیلا جاتا ہے۔ اس کا جوڑ نہیں ہوتا۔
انسانوں کے بچے اٹھارہ سال میں جوان ہوتے ہیں جبکہ جنات کی اولاد اٹھارہ ماہ
میں جوان ہو جاتی ہے۔
جب تک ہم انسانوں میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے جنات میں نے پچ
پیدا ہو چکے ہوتے ہیں ۔ ہم انسان ہر عمر میں فوت ہو سکتے ہیں جبکہ جنات ازلی
بوڑھے ہونے سے پہلے ہیں مرتے۔ ہر تین سو سال کے بعد جن پھر سے میں
سال کا ہو جاتا ہے اور اس طرح تھی مرتبہ ہوتا ہے اور پھر پیاز کی بوڑھے ہوتے
ہیں۔ اس لئے ان کی عمریں بہت ملی بلکہ ہزاروں سالوں میں ہوتی ہیں۔ ہم
انسانوں کے مرنے کے بعد ہماری رومیں عالم برزخ میں بن جاتی ہیں جبکہ جنات
کی رومیں تحت او (زمین کے نیچے جاتی ہیں۔ ان کی شادیاں ہم انسانوں کی
طرح ترتیب دی جاتی ہیں اور اس طرح سے انس و جن میں اسی (80) فیصد طور

طریق مشترک ہیں لیتی ملتے جلتے ہیں ۔ نمایاں فرق صرف خوراک اور یہ کہ یہ کی
کو نظر نہیں آتے۔ جب تک یہ کسی کی غلامی میں نہ آ جائیں یا کوئی اس قسم کے
وظیفے کئے ہوں کہ بینظر آ ئیں۔

Leave a Reply